بلوچستان عوامی پارٹی ضلع اوستہ محمد کی جانب سے پاک فوج کے حق میں ریلی کا اہتمام

اوستہ محمد:بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد میں بلوچستان عوامی پارٹی ضلع اوستہ محمد کی جانب پاک فوج کے حق میں ہجوانی رائس مل سے ریلی نکالی گئی۔ریلی میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ریلی کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی … Continue reading بلوچستان عوامی پارٹی ضلع اوستہ محمد کی جانب سے پاک فوج کے حق میں ریلی کا اہتمام